پی ٹی آئی کی حکومت مکمل طور پر فلاپ ہوگئی ہے،سید ذیشان اختر
وزیراعظم اور انکی ٹیم ملک کے داخلی اور خارجی محاذوں پر کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دے سکی مہنگائی کے طوفان کو قابو کرنا حکومت کے بس میں ہی نہیں رہا، مری واقعہ حکمرانوں کی نااہلی کا ایک اور ثبوت ہے
ہفتہ 15 جنوری 2022 23:03
(جاری ہے)
ملک کے وسائل کو غریبوں پر خرچ کیا جاتا اور حکمران اپنی عیاشیاں بند کردیتے تو آج ملکی معیشت پٹڑی پر چڑھ چکی ہوتی۔
پاکستان امریکا کی غلامی کے لیے نہیں، اسلام کے نفاذ کے لیے بنا۔ 73برسوں میں ایک دن کے لیے بھی اسلامی نظام نافذ نہیں ہوا۔ فوجی ڈکٹیٹروں اور نام نہاد جمہوری حکومتوں نے قوم کے ارمانوں کا خون کیا۔ پی ٹی آئی نے ریاست مدینہ کے نام پر لوگوں کو دھوکا دیا۔ سابقہ اور موجود حکمران سبھی مسائل کی وجہ ہیں۔ ہمیں مل کر پرامن جمہوری طریقہ اپنا کر سٹیٹس کو سے نجات حاصل کرنا ہوگی۔ جماعت اسلامی فرسودہ نظام سے لڑ رہی ہے۔ ہماری لڑائی کسی فرد یا گروہ سے نہیں، ہم ملک میں اسلامی نظام کی بات کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد پاکستان کو حقیقی معنوں میں قرآن و سنت کا پاکستان بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام طبقات متحد ہوکر اسلامی جمہوری پاکستان کے لیے جدوجہد کریں اور آزمائے ہوئے لوگوں کو ووٹ کی طاقت سے گھر بھیجیں۔ صالح اور ایماندار قیادت ہی کشتی کو بھنور سے نکال سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی سے وابستہ افراد نے تمام شعبہ ہائے زندگی میں انتظام و ایمانداری کی اعلی مثالیں قائم کیں۔ قوم ہم پر اعتماد کرے۔ جماعت اسلامی انسانوں کی دنیاوی و اخروی فلاح چاہتی ہے۔ ہم خوشحال فلاحی اسلامی پاکستان بنا کر دم لیں گے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.