
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا الفلاح کنزیومر انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کے اِجرا کا اعلان
پیر 17 جنوری 2022 22:56

(جاری ہے)
الفلاح کنزیومر انڈیکس پی ایس ایکس ای ٹی ایف میں صارفین پر توجہ مرکوز کرنے والا پہلا ای ٹی ایف ہے اور یہ مارکیٹ کے 13ویں انڈیکس، الفلاح کنزیومر انڈیکس کو ٹریک کرے گا۔
یہ بازارِ حصص کے ای ٹی ایف کے شعبے میں ایک قابلِ قدر اضافہ ہے جو یقینی طور پر خوردہ اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کو راغب کرے گا۔ میں الفلاح انویسٹمنٹ کو اس جدید نئے ای ٹی ایف کو شروع کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘ایکسچینج ٹریڈڈ،فنڈ فنڈ کی ایک قسم ہے جس میں سیکیورٹیز کی ایک باسکٹ ہوتی ہے جو عام طور پر ایک اساسی انڈیکس کو ٹریک کرتی ہے، چونکہ ایک ای ٹی ایف کے اندر متعدد اسکرپس ہیں، تو یہ متفرق پسند سرمایہ کاروں کے لیے ایک مقبول انتخاب ہو سکتے ہیں۔ ای ٹی ایف ان سرمایہ کاروں کے لیے سرمایہ کاری کا ایک اچھا آپشن ہو سکتا ہے جن کے پاس موثر طریقے سے منافع بخش اسٹاک کا انتخاب کرنے کے لیے وقت یا فنانس کی کمی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.