حکومت مسلسل غلط بیانی کرکے قوم کی امیدوں کا قتل کررہی ہے ،جے یو آئی کوئٹہ
پیر 17 جنوری 2022 23:28
(جاری ہے)
جمعیت علما اسلام کا روز اول سے یہ موقف رہا کہ یہ کٹھ پتلیوں ، بے احساسوں اور نااہلوں کی حکومت ہے اس کا بروقت خاتمہ عوام اور قوم کے مفاد میں ہوگا۔
مہنگائی میں ہر ہفتہ اضافہ اور بجلی ، گیس، پیٹرول میں اضافہ کا سلسلہ انتہائی تشویشناک حد تک بڑھتا جارہا ہے اور سیاسی جماعتوں کی جانب پر اسرار خاموشی بھی لمحہ فکریہ ہے عوام خط غربت سے تیزی کیساتھ نیچے جا رہے ہیں لیکن انکی آواز نہیں سنی جارہی یہ حالات ملک کے استحکام کیلئے نقصان دہ ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ مصنوعی و سرکاری مہنگائی کے خاتمہ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے اور آشیا خورد ونوش کی قیمتوں کے بڑھنے کے اس سلسلے کو فوری روکا جائے اور واپس تین سال قبل والی قیمتوں پر لایا جائے انہوں نیکہا کیونکہ کوکنگ آئل سمیت دیگر ضروری اشیا خوردونوش ہر غریب کے گھر کی ضرورت ہے اور بجلی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو خودکشی پر مجبور کیا ہے انہوں نے کہا کہ عوام کو سبز باغ دکھاکر دھوکہ دینے والوں کا احتساب عوام کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.