
اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹ فنانس اسکیم کے تحت ری فنانس کے حصول کے عمل کو ڈیجیٹلائز کر دیا
کسی برآمد کنندہ کی رقم کی حد کو پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ایک دفتر سے کسی دوسرے دفتر بھجوانے کی ضرور ت نہیں رہے گی
جمعرات 20 جنوری 2022 14:37

(جاری ہے)
تاہم ابتدا میں ای ایف ایس کیسز کا ڈیجیٹائزڈ عمل موجودہ دستی طریقہ کار کے ساتھ ساتھ کچھ عرصہ چلے گا، اس کے بعد بینکوں کی جانب سے کاغذی کارروائی مکمل طور پر ختم کر دی جائے گی اور صرف الیکٹرانک طریقہ استعمال ہوگا۔
آن لائن پلیٹ فارم سے بینکوں کو حقیقی وقت میں اسٹیٹ بینک کو جمع کرائے گئے ای ایف ایس سے متعلقہ کیسز کے بارے میں تازہ ترین صورت حال کا ٹریک رکھنے میں مدد ملے گی۔مزید برآں بینک اپ ڈیٹڈ صورت حال کی سسٹم سے شائع کردہ رپورٹیں نکال سکیں گے تاکہ انہیں صارفین کو دے سکیں۔ڈیجیٹائزیشن پر عمل درآمد سے اسٹیٹ بینک بعض آپریشنز بینکوں کے حوالے کر سکے گا جس میں بینکوں کی طرف سے ای ایف ایس کی حد کو اپنی ضروریات کے مطابق ذیلی طور پر مختص کرنا ہے۔مرکزی بینک نے توقع ظاہر کی ہے کہ ای ایف ایس کے وظائف کی ڈیجیٹائزیشن سے وسائل کا تحفظ ہوگا اور کاموں کی تکمیل میں لگنے والا وقت کم ہونے سے عملی کارکردگی بڑھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
اوگرا نے جولائی کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
-
کراچی‘ چینی کے ہول سیل ریٹ میں مزید 2 روپے کا اضافہ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
جاپانی کار ساز کمپنی نسان کا 2027 کے اختتام تک اوپاما پلانٹ میں گاڑیوں کی پیداوار بند کر نے کا اعلان
-
برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے
-
سونے کی قیمت میں معمولی رد و بدل، چاندی کی قیمت بھی برقرار
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ ساز بلندی، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
لاہور چیمبر کے تاجرکنونشن میں تاجروں کی بھرپور شرکت، صدر لاہور چیمبر کا حکومتی پیشکش پر مشروط مذاکرات کا اعلان
-
برائلرگوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.