
کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپین شپ فار وومن کا رنگا رنگ آغاز
چھ روزہ کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپین شپ فار وومن کا انعقاد سندھ رینجرز اور سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے کیا گیا ہے
جمعرات 20 جنوری 2022 16:42

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کاروباری حضرات کو چاہیے کہ با صلاحیت کھلاڑیوں کی سرپرستی کریں۔۔رینجرز جس طرح کھلاڑیوں کی پذیراءی کر رہی ہے بلاشبہ یہ ایک قابل ستاءش اقدام ہے۔
یہ وہ ٹیلنٹ ہے جسے حوصلہ افزاءی کی ضرورت ہے۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ نارتھ کراچی کی تاجر برادری نوجوانوں کی سرپرستی جاری رکھے گی۔ اس موقع پر ڈاءریکٹر ٹورنامنٹ ماہیہ معین نے شرکاٴ کو چیمپین شپ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔واءس چانسلر کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ڈاکٹر ناصر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوءے کہا کہ ان مقابلوں میں جو بھی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ان سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ہماری سپورٹ تمام کھلاڑیوں کے ساتھ ہے۔واضح رہے کہ چھ روزہ بیڈمنٹن چیمپین شپ فار وومن میں مختلف جامعات ، کالجز ، اوپن اور پروفیشنل کیٹگری کے مقابلے ہو رہے ہیں جس میں شہر بھر سے ایک سو سے زاءد کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔یہ مقابلے پچیس جنوری تک روزانہ کی بنیاد پر صبح ساڑھے دس بجے سے شام پانچ بجے تک رینجرز کلب نارتھ ناظم آباد کراچی میں جاری رہنگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا کھلاڑیوں کی پنشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا
-
ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے محمد علی شاہ نے محکمہ میں بوائز ہاکی ٹیم کے قیام کی یقین دہانی کردی
-
عامر لیاقت نے اپنے آنسو شاہد آفریدی کے نام کردیئے
-
ترک باکسر موسیٰ یامک دوران فائٹ زندگی کی بازی ہار گئے
-
فائیو اے سائیڈ ٹورنامنٹ کے لئے تیاریاں جاری ہیں، ٹورنامنٹ 4 جون سے سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزانے میں شروع ہو گا۔فائیو اے سائیڈ قومی ہاکی ٹیم کوچ وقاص شریف
-
ایتھلیٹ ارشد ندیم انجری کا شکار، لندن میں سرجری کروائیںگے
-
نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا
-
اطالوی سائیکلسٹ البرٹو ڈینی نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جیت لیا
-
39 واں خیبر کپ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کل پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا
-
شاہد آفریدی، شعیب اختر اور وسیم اکرم کشمیر پریمیئر لیگ 2022ء میں شامل ہوں گے: راشد لطیف
-
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی وقار یونس کی یارکرز نہ بھول سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.