بلین ٹری سونامی، بی آرٹی، اور اب کورونا ہینڈلنگ پر پروپیگنڈا کرنے پر ن لیگ کو منہ کی کھانا پڑی، شہباز گل
کورونا وائرس کی عالمگیر وبا پر گھٹیا سیاست چمکانے والوں کے پاس عوامی ایجنڈا نہیں، معاون خصوصی
جمعرات 20 جنوری 2022 18:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نااہلوں نے بلین ٹری پر پروپیگنڈا کیا تو دنیا نے تعریف کرکے ان کے منہ بند کئے، بی آر ٹی کو گڑھا کہنے والوں کے منہ پر عالمی ایوارڈ کا تھپڑ پڑا۔
انہوں نے کہا کہ اکانومسٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق کووڈ۔19 کے بعد معمولات زندگی کی بحالی کی درجہ بندی میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے، بل گیٹس پاکستان کی کورونا ہینڈلنگ کو زبردست قرار دے چکے، ڈبلیو ایچ او نے کووڈ۔19 کے خلاف بہترین حکمت عملی والے 7 ممالک میں پاکستان کو سرفہرست رکھا، پوری دنیا پاکستان کی کورونا ہینڈلنگ کی معترف ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے وڑن اور بہترین حکمتِ عملی کی بدولت پاکستان نے وبا پر قابو پایا۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ عوام میں انتشار پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان کی سرکردگی میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرتا رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید
-
تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے ،وزیر دفاع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی
-
پاکستان اور قطر کو باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت و سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام جاری رکھنا چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ سے ..
-
ازبکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرمملکت آصف علی زرداری
-
بتایا جائے خان نہیں تو پاکستان نہیں کا کیا مطلب ہے، خالد مقبول
-
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
-
قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے دورہ میں دونوں ممالک میں توانائی سے متعلق تعاون اور تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.