
Shahbaz Gill - Urdu News
شہباز گل ۔ متعلقہ خبریں

-
استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کے عہدیداران کا اجلاس
بدھ 23 اپریل 2025 - -
پوپ فرانسس دنیا بھر کی مظلوموں کی آواز تھے، یعقوب شریف گل
پوپ فرانسس کے انتقال سے ایک عہد تمام ہوگیا ہے،سلیم خورشید کھوکھر،شہزاد بھٹی،آصف نذیر، منور رحمت ودیگرکاافسوس کا اظہار
پیر 21 اپریل 2025 - -
’لگتا ہے ان کا ذہنی توازن درست نہیں‘ شہباز گل کا شیرافضل مروت کے بیان پر ردعمل
پہلے پی ٹی آئی کے مردوں پر حملے کرتے تھے، اب پارٹی کے لوگوں کے گھر کی خواتین پر بھی حملے شروع کر دیئے؛ پی ٹی آئی رہنماء کا بیان
ساجد علی اتوار 20 اپریل 2025 -
-
منارٹیز پیپلز الائنس کی جانب سے مسیحیوں کو ایسٹر کی مبارکباد
ایسٹر ہمیں یسوع مسیح کی فتح، قربانی، محبت اور زندگی کی نوید سناتا ہے،یعقوب شریف گل، سلیم خورشید کھوکھر، شہزاد بشیر بھٹی
بدھ 16 اپریل 2025 - -
پیکا ایکٹ کے تحت سوشل میڈیا پروٹیکشن اتھارٹی قائم
محکمہ داخلہ میں قائم سیل غلط معلومات پھیلانے اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کیخلاف ایکشن لے گا
ساجد علی جمعرات 10 اپریل 2025 -
شہباز گل سے متعلقہ تصاویر
-
استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کے عہدیداران کا اہم اجلاس، صوبائی رہنمائوں کی شرکت
بدھ 9 اپریل 2025 - -
جے آئی ٹی میں پیش نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے 20 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ
بدھ 9 اپریل 2025 - -
پیکا ایکٹ کے تحت پی ٹی آئی کے 20 راہنماﺅں کے وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ
فہرست میں وقاص اکرم، حماد اظہر، زلفی بخاری، عون عباس، میاں اسلم، فردوس شمیم نقوی، تیمور سلیم، جبران الیاس، خالد خورشید، شہباز گل، اظہر مشوانی اور دیگر کے نام شامل ہیں.نجی ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 9 اپریل 2025 -
-
پی ٹی آئی میں کوئی فیصلہ درست نہیں ہورہا، چھینا جھپٹی کا ماحول ہے، شیرافضل مروت کا الزام
تحریک انصاف حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے قابل نہیں، عمران خان سے فیصلے کروانے والوں کی کتاب سے علی امین گنڈاپور کا ورق کٹ چکا ہے؛ رکن قومی اسمبلی کی گفتگو
ساجد علی ہفتہ 29 مارچ 2025 -
-
فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں، عمران خان بلائیں تو ملنے جاؤں گا، شیر افضل مروت
میرا کسی پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہے، اگر کوئی ملے تو اس سے سلام دعا کر لیتا ہوں؛ رکن قومی اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی پیر 24 مارچ 2025 -
-
جعفر ایکسپریس حملے سے متعلق پی ٹی آئی کے ردعمل سے ایسا لگا جیسے خوشی کی خبر ملی، عظمیٰ بخاری
پیر 17 مارچ 2025 -
-
ٍشہباز گل نے عمران خان کے 2 فون چراکے ڈی جی آئی ایس آئی کے حوالے کیے،شیر افضل مروت
cبانی پی ٹی آئی خود استعفا مانگیں گے تو دے دوں گا کئی آپریشنز کے باوجود ہم دہشت گردی پر قابونہ پاسکے، آج جیسے واقعات کا سلسلہ بڑھ سکتا ہے، بلوچستان کے لوگ گمشدہ ہیں،رکن ... مزید
منگل 11 مارچ 2025 - -
توہین آمیز پوسٹیں لگانے پر پیکا ایکٹ کے تحت 7افراد کے خلاف مقدمات درج
پہلا شہباز گل،عادل راجہ، وقار ملک، احمد نورانی ، شفیق الرحمن ،دوسرا تحسین الرحمن کیخلاف درج کیا گیا
منگل 11 مارچ 2025 - -
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے کچھ لوگ ڈالروں کیلئے ریاست پرحملہ آور ہیں، شیرافضل مروت کا الزام
باہر بیٹھ کر یہ لوگ اپنے آپ کو شہزور کہتے ہیں اور ڈالر بھی کما رہے ہیں، یہ پروپیگنڈا کرتے ہیں، خبریں کوئی نہیں ہوتی یہ بات کا بتنگڑ بناتے ہیں؛ رکن قومی اسمبلی کا بیان
ساجد علی پیر 10 مارچ 2025 -
-
شہباز گل الیکشن کمیشن کے کرتا دھرتا کے ذریعے بیرون ملک گئے.شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کی صفوں میں شہبازگل کو شہبازغل کہتے ہیں، شہباز گل نے عمران خان کے 2 فون چوری کئے پھر انہیں نکالا جولوگ میرے پیچھے لگے ہوئے ہیں سلمان اکرم ان کے ترجمان ہیں. گفتگو
میاں محمد ندیم ہفتہ 8 مارچ 2025 -
-
تحریک انصاف کا آٹھ فروری الیکشن چوری کے خلاف اور عمران خان کے ساتھ یکجہتی کے لئے پیرس میں بڑا اجتماع
شہباز گل نے تحریک انصاف فرانس کے کارکنوں کے ساتھ دھوکہ کیا شرم آنی چاہئے ، ملک عابد صدر تحریک انصاف فرانس
صاحبزادہ عتیق الر حمن پیر 10 فروری 2025 -
-
پی ٹی آئی کی نئی بین الاقوامی رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی ، زلفی بخاری کنونیئر مقرر
منگل 28 جنوری 2025 - -
ع*وزیراعلیٰ پنجاب اور یو اے ای صدر کیخلاف سوشل میڈیا مہم، مزید 5 ملزمان گرفتار
kمہم چلانے پر اب تک 17 مقدمات درج ہوئے ہیں، ایف آئی اے
منگل 21 جنوری 2025 - -
مریم نواز کی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی جانے والی تصاویر پر لائک اور کمنٹس کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلٰی پنجاب کی تصاویر شیئر کرنے پر مزید 10 افراد کیخلاف مقدمات درج، 2 خواتین کو گرفتار کر لیا گیا، ایف آئی اے ملزمان کو 5 سے 7 سال کی سزا دلوانے کیلئے کوشاں
محمد علی منگل 21 جنوری 2025 -
-
مریم نواز، صدر یواے ای کی جعلی تصاویر شیئر کرنے پر 2خواتین سمیت مزید 10ملزمان کیخلاف مقدمات درج
شہباز گل اور عادل راجہ جیسے ملزمان کو پاکستان لانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں‘ ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم سرفراز چوہدری
منگل 21 جنوری 2025 -
Latest News about Shahbaz Gill in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahbaz Gill. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.