
آلودگی،سموگ کے تدارک کے لیے کیے گئے اقدامات کی رپورٹ جلدہائیکورٹ میں پیش کردی جائیگی‘ عبدالرزاق چوہان
ہفتہ 22 جنوری 2022 16:25

(جاری ہے)
انسداد سموگ ورکنگ کمیٹی نے شاہدرہ اور کاہنہ کاچھا میں تجاوزات ختم کرنے اوربیدیاں روڑ اور بھٹہ چوک کی بحالی کی بھی سفارش کی۔
اس موقع پر چیف انجینئر ٹیپا عبدالرزاق چوہان نے کہا کہ لاہورہائی کورٹ کی خصوصی ہدایات پر آلودگی،سموگ کے تدارک کے لئے اقدامات جاری ہیں۔لاہور کے ہر ٹاؤن میں جوڈیشل مجسٹریٹ تعینات کرنے اور اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ تشکیل دینے کی سفارش کی گئی ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق کمرشل بلڈنگز پرپودے لگانے کے لئے ان بلڈنگز کو نوٹسز جاری کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ بی آر ٹی بسوں کے کرائے مزید کم کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔اس کے علاوہ کمیٹی نے ٹریفک پولیس کی سفارش پر مختلف سٹرکوں پر پیچ ورک کے لئے متعلقہ محکموں کوبھی سفارش کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بلند وبالاعمارتوں اورعام گھروں میں شجرکاری یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے جارہے ہیں۔چیف انجینئرعبدالرزاق چوہان نے بتایاکہ آلودگی اورسموگ کے تدارک کے لیے کیے گئے اقدامات کی رپورٹ جلدہائی کورٹ میں پیش کردی جائے گی۔ اجلاس میں کمشنر آفس، پی ایچ اے،روڈا،ڈی ایچ اے،ایل سی بی،ایم سی ایل، ٹریفک پولیس اور دیگر اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ کے پوٹھو ہارزرعی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت کسانوں کی خوشحالی کے لیے بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا، محکمہ زراعت پنجاب
-
محض ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنا کافی نہیں ،لوگوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے‘ جاوید قصوری
-
سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی‘ عظمیٰ بخاری
-
سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی‘ عظمیٰ بخاری
-
جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے‘ بلاول بھٹو زرداری
-
آصفہ بھٹو نے سروائیکل کینسر سے بچا ئوکی ویکسین کی مہم کو سنگ میل قرار دیدیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ مزمل اسلم
-
راولپنڈی؛ گھریلو جھگڑے پر دیورانی نے مبینہ طور پر جٹھانی کو آگ لگا کر قتل کر دیا
-
حکمرانوں کے پاس عوام کے پیسے اپنی مرضی کی جگہوں پر خرچ کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے، خالد مقبول
-
ر*جیکب آباد کے سرکاری اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں کی خردبرد،2کروڑ کا صفایہ
-
سیلاب سے 500 ارب کا نقصان، امداد کے بجائے خود انحصاری پر توجہ دیں گے‘ احسن اقبال
-
شجاع آباد میں بند ٹوٹنے سے پڑنے والا شگاف 400 فٹ تک بڑھ گیا، مزید دیہات ڈوب گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.