شاہین شاہ آفریدی کا آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار
پیر 24 جنوری 2022 21:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ پاکستان کو ملا ہے جس پر مجھے فخر ہے۔
سال کی بہترین کارکردگی کے لمحات کا ذکر کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان نے کبھی میچ نہیں جیتا تھا ، گذشتہ سال پاکستان نے ورلڈ کپ میں بھارت سے کھیلے جانے والے میچ میں کامیابی حاصل کی اور اس میچ میں مجھے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا، ویسٹ انڈیز میں ایک ٹیسٹ میچ میں10 وکٹیں حاصل کیں ، اس کے علاوہ بہت سی اچھی پرفارمنسز ہیں جو میرے لئے یادگار ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی پاکستان کے لئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.