کرنٹ اکائونٹ خسارہ اور گردشی قرضے میں کمی آ رہی ہے، برآمدات میں اضافہ ہوا ہے،
زرمبادلہ کے ذخائر ریکارڈ سطح پر ہیں،مہنگائی کے مسئلے پر تین چار ماہ میں قابو پا لیا جائے گا،وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان
منگل 25 جنوری 2022 14:02
(جاری ہے)
نومبر 2021ء کے عرصے کے دوران کافی زیادہ تجارتی خسارہ رہا لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہماری برآمدات بڑھی ہیں، مسلم لیگ (ن) کے پانچ سالہ دور میں ماہانہ برآمدات میں اضافہ 2 ارب ڈالر تھا جبکہ ہماری حکومت کے دور میں تین ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر (ن) لیگ کے دور میں جون 2018ء کو 9 ارب ڈالر تھے جو اب 20 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں اور اس وقت بھی ہمارے پاس تین ماہ کی درآمدات کے ذخائر موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا میں مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھی ہیں، چینی اور گندم ہمیں درآمد کرنا پڑی ہے، کرپشن پر آج ہمیں وہ لوگ لیکچر دے رہے ہیں جن کی قیادت فرار ہو کر باہر بیٹھی ہے اور انہوں نے سوئس بینک بھرے اور پاکستان کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ کرنٹ اکائونٹ خسارے اور گردشی قرضے میں کمی آ رہی ہے، وزیر خزانہ نے بتا دیا ہے کہ مہنگائی کے مسئلے پر بھی حکومت تین چار ماہ میں قابو پا لے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.