yفیصل آباد: چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام برائے میڈیا گریجوایٹس
ڑ* تین ماہ کی پیڈ انٹرن شپ کی تکمیل پر 60/60 ہزار روپے مالیت کے چیکس تقسیم
بدھ 26 جنوری 2022 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تین ماہ پر محیط انٹرن شپ انٹرنیز کے لئے مستقبل میں کارآمد ثابت ہوگی۔چیکس وصول کرنے والوں میں فیصل آباد، جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ کے انٹرنیز فضہ ارشد،حمیرا سیف،ذیشان الہی،جنید وحید،طارق عزیز،احسن بلال،انعام الحق بزداراور محمد حسنین شامل تھے۔
یادرہے کہ مریم جاوید،ہما حق نواز اور راشد خالد نے اپنے چیکس چند روز قبل وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے لاہور میں منعقد تقریب کے دوران وصول کئے تھے۔انٹرنیز نے اپنے خیالات کا اظہار خیال کرتے ہوئے انٹرن شپ کے تین ماہ کو اثاثہ قرار دیا اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پیڈ انٹرن شپ کراکر میڈیا گریجوایٹس کو میڈیا مینجمنٹ،نیوز میکنگ،آرٹیکل وفیچر رائٹنگ سمیت محکمہ اطلاعات کی ورکنگ کے بارے میں مفید معلومات ملیں۔انہوں نے ڈویژنل وڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کے افسران وسٹاف ممبران کا شکریہ بھی اداکیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.