حکومت نے جولائی تادسمبر9.27ارب ڈالر قرض لیا
بدھ 26 جنوری 2022 20:55
(جاری ہے)
گزشتہ 6 ماہ میں مختلف عالمی مالیاتی اداروں سے 2 ارب 82 کروڑ 66 لاکھ ڈالر قرض حاصل کیا گیا، اس دوران سعودی عرب نے سیف ڈپازٹس کی مد میں پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کیے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نی1 ارب ڈالر سے زیادہ، ورلڈ بینک نے 80 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جبکہ اسلامی ترقیاتی بینک نے بھی 80 کروڑ ڈالر بطور قرض فراہم کئے۔
دستاویز کے مطابق اس دوران 1 ارب ڈالر کا یورو بانڈ بھی جاری کیا گیا اور دبئی بینک سمیت عالمی بینکوں سے 2 ارب ڈالر سے زیادہ کا مہنگا کمرشل قرضہ بھی حاصل کیا گیا۔دستاویز کے مطابق چین، فرانس، جرمنی جاپان اور کوریا نے دوطرفہ قرض کی مد میں 9 کروڑ 38 لاکھ ڈالر فراہم کئے۔ اس کے علاوہ جولائی تا دسمبر 2021 ایک کروڑ 58 لاکھ ڈالر کی گرانٹ بھی حاصل ہوئی۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.