پی ڈی ایم کے 23مارچ جیسے دن کے موقع پر احتجاج کیلئے بضد رہنے سے انکی ’’ذہنیت ‘‘عیاں ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
اس احتجاج کیلئے نکلنا ہرگز آئینی و شرعی نہیںکرپشن میں لتھڑی ہوئی ایسوسی ایشن کا بغض ہے ‘ چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ
جمعرات 27 جنوری 2022 12:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماضی میں صحت کے نظام کو ترقی دینے کے نام پر اربوں لگا کر اپنے اپنے حصے کے کھانچے مارے گئے ، ہم نے ایسی کوئی روایت پروان نہیں چڑھائی،موجودہ دور حکومت میں9 ہسپتالوں کے منصوبے تعمیر کے مراحل میں ہیںاور تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں ،موجودہ حکومت کا قومی صحت کارڈ کا منصوبہ ہی آپ کے تمام منصوبوں کے مقابلے میں تنہا کافی ہے۔
مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ لیگی ترجمان نوکری ختم ہونے کی تشویش میں ہرگز مبتلا نہ ہوں، آپکے آئندہ پانچ سال بھی پکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.