
عوام نے حکومت کو جو مینڈیٹ دیا ہے اسے پیش نظر رکھ کر حکومت آگے بڑھ رہی ہے ،ابرار الحق
اپوزیشن جماعتوں کی کرپٹ قیادت عوام کا اعتماد کھو چکی ،بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کلین سویپ کر کے عوامی خدمت کو جاری رکھیں گے، رہنماء پی ٹی آئی
جمعرات 27 جنوری 2022 17:02

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سیاست کو عبادت سمجھ کر عوامی خدمت کر رہے ہیں اس سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے عوامی حقوق کا تحفظ شہروں دیہاتوں میں تعمیر و ترقی تعلیم صحت صفائی ستھرائی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کی سیاست کر کے عوام نے وزیراعظم عمران خان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ اس کو ہر صورت پورا کرینگے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے جو پاکستانی عوام کو درپیش بنیادی سنگین اور حقیقی مسائل کا ایک آزمودہ جامع پلان رکھتی ہے اور عوام کو انکی بنیادی ضروریات ان کی دہلیز پر مہیا کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم سب کی سیاست کا مقصد صرف اور صرف بے لوث عوامی خدمت ہے، ہمارے ورکرز اور سپورٹرز ہی ہمارا اثاثہ ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
اسمبلیاں توڑنے کا ارادہ کرکے اچانک مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ خواجہ آصف نے بتادیا
-
سندھ حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ
-
بلوچستان حکومت نے 28 سے 30 مئی تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی
-
کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا،عمران خان
-
جو افسران بھی سیاسی کردار ادا کریں گے انہیں نتائج کا سامنا کرنا ہو گا
-
تحریک انصاف کا اسلام آباد لانگ مارچ روکنے کیلئے کریک ڈاون شروع
-
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی گرفتاری کا امکان
-
پریس کانفرنس کے دوران آنیوالی کال کے بارے میں نہیں بتاسکتا،شاہ محمود قریشی
-
پہلے کہتا تھا نیوٹرل نہ رہو ، اب کہا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے، خواجہ آصف
-
آرمی چیف کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
-
اس وقت ملکی معیشت بہت تیز چل رہی ہے، آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ معیشت کی رفتار کو آہستہ کیا جائے
-
عمران خان کے لانگ مارچ پر کوئی غیر قانونی کام ہوا تو قانون اپنا راستہ لے گا،احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.