
فواد حسن فواد کی ذاتی شاپنگ پلازہ فروخت کرنے کی استدعا مستر د
جمعرات 27 جنوری 2022 17:24

(جاری ہے)
ملزم کی جانب سے درخواست گزشتہ سال دسمبر میں احتساب عدالت لاہور میں دائر کی گئی۔ملزم صدر راولپنڈی میں موجود پلازہ کو 9 ارب 25 کروڑ مالیت کے عوض فروخت کرنا چاہتا تھا۔نیب ریفرنس کی مطابق مذکورہ پلازہ مبینہ طور پر ناجائز اثاث جات پر مشتمل ہے ۔نیب لاہور کی موثر پیروی پر احتساب عدالت نے ملزم فواد حسن فواد کی پلازہ فروخت کرنے کی درخواست مسترد کر دی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ بھر میں ڈائریا کی وبا بے قابو ،کیسز کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی
-
حکومت قبل از وقت انتخابات کراسکتی ہے، خالد مقبول صدیقی
-
مریم نواز کی عفت عمر کو اوکاڑہ جلسے میں بحیثیت مہمان شرکت کی دعوت
-
عمران خان کی جانب سے نجی ٹی وی کے مالک کو 40 ارب کا مالی فائدہ پہنچانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
-
ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے پانچ پیسے مہنگی ہونے کا امکان
-
دعا زہرا کی ساس کی عدالت میں پولیس کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست دائر
-
ْملک بھرکی طرح ضلع شہید بینظیرآباد میں بھی سات روزہ قومی انسداد پولیو مہم 23 مئی سے شروع
-
سرگودہا ،پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کی پانچ روزہ مہم23 مئی سے 27 مئی تک جاری رہے گی، ڈپٹی کمشنر
-
پشاور ،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریضوں کی تعداد6ہو گئی
-
80 ملین روپے کی لاگت سے نئے پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب کے سلسلہ میں 21 مئی کو بجلی کی سپلائی بند رہے گی
-
شدید گرمی جان لیوا ہیٹ سٹروک کا باعث بن سکتی ہے
-
بلدیاتی انتخابات اور انسداد پولیو مہم بارے اجلاس، ڈی پی او کولئی پالس کی متعلقہ حکام کو پولینگ کے عمل کو شفاف بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.