ماضی میں اداکار نے گرل فرینڈ کے کہنے پر فلموں سے نکالا، روینا ٹنڈن
ہیروئنز کو دوسروں کی فرمائش یا کہنے پر فلموں سے نکالے جانے کا سلسلہ پرانا ہے
پیر 31 جنوری 2022 12:12
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں روینا ٹنڈن نے بتایا کہ ان کی اس وقت کی مقبول ترین اداکارائوں کے ساتھ کبھی کوئی لڑائی یا دشمنی نہیں رہی، یہ ساری افواہیں میڈیا پھیلاتا رہا ہے۔
روینا ٹنڈن نے کہا کہ شلپا شیٹی، کاجول اور کرشما کپور جیسی اداکارائوں کے ساتھ ان کی دوستی رہی ہے اور تاحال وہ بہترین سہیلیاں ہیں مگر میڈیا میں ایسی افواہیں پھیلائی جاتی رہیں ہیں کہ ان کے درمیان دشمنی ہے۔اداکارہ نے واضح کیا کہ انہوں نے تو شلپا شیٹی اور کاجول کے ساتھ فلمیں بھی کر رکھی ہیں جب کہ کرشما کپور سے بھی ان کی اچھی دوستی ہے اور ان کے درمیان کوئی سیاست یا لڑائی نہیں ہے۔انٹرویو کے دوران روینا ٹنڈن نے ہیروئنز کو فلموں سے اچانک نکالے جانے کے معاملے پر بتایا کہ ہیروئنز کو دوسروں کی فرمائش یا کہنے پر فلموں سے نکالے جانے کا سلسلہ پرانا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.