شادی کرنا خوشدل شاہ کیلئے خوش قسمتی کا باعث بنا : محمد رضوان
خوشدل کا سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے، وہ بیٹنگ، فیلڈنگ اور اب بولنگ میں بھی پرفارم کر رہا ہے: کپتان ملتان سلطانز
ذیشان مہتاب بدھ 2 فروری 2022 17:03
(جاری ہے)
یہ بات قابل ذکر ہے کہ خوشدل نے قلندرز کے خلاف ملتان کی جیت میں بھی اہم کردار ادا کیا جہاں انہوں نے حارث رؤف کی صرف چار گیندوں پر ناقابل شکست 18 رنز بنا کر فتح پر مہر ثبت کی۔
انہوں نے آخری اوور میں مطلوبہ 16 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 3 چوکے اور چھکا لگایا ۔ خوشدل شاہ کی اچھی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ شاید اس کی وجہ بائیں ہاتھ کے کھلاڑی کی حال ہی میں شادی ہونا ہے۔ اسلام آباد کیخلاف 20 رنز کی کامیابی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ شادی کرنا خوشدل کے لیے خوش قسمتی کا باعث بنا ہے، اس کے لیے سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے، وہ بیٹنگ، فیلڈنگ اور اب بولنگ میں بھی پرفارم کر رہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.