بارہ سال سے اوپر بچوں کو کرونا ویکسینشن کے بغیر داخلہ نہ دینے کا فیصلہ
ًتمام اسکولوں میں درخت لگائیں جائیں اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کریں، ڈی سی زیارت
جمعہ 11 مارچ 2022 00:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کورونا ایک خطرناک مرض ہے اس کے خاتمے صرف ویکسینشن سے ہوسکتی ہے تمام والدین اپنے بارہ سال سے اوپر کے تمام بچوں کی ویکسینیشن ضرور کریں اس سلسلے میں ویکسینشن نہ کرنے والے بچوں کو داخلہ نہیں دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ اقوام دنیا پر حکمرانی کررہے ہیں تعلیم ترقی کا زینہ ہے معیاری تعلیم کو فروغ دیکر ہم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ہیں،تمام والدین کی زمہ داری ہے کہ وہ اسکول داخلہ مہم کو کامیاب کریں اور اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کریں بچے ہمارا مستقبل ہے مسقبل کے معماروں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہم سب کی زمہ داری ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.