
بہاولنگر میں نہر میں 80 فٹ چوڑا شگاف، تیار فصل تباہ
مشینری اور عملہ شگاف پٴْر کرنے روانہ کر دیا ہے، جلد شگاف پٴْر کر لیا جائے گا،حکام
جمعرات 7 اپریل 2022 12:52
(جاری ہے)
پانی کے بہائو میں تیزی کے باعث اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پٴْر کرنے والے مقامی افراد کو مشکلات کا سامنا کر ناپڑا۔
کسانوں کے مطابق نہر میں شگاف محکمہ انہار کے عملے کی غفلت اور لاپروائی سے پڑا ہے، جس سے ان کی کھڑی فصل تباہ ہو گئی۔کسانوں کے مطابق اطلاع دینے کے باوجود محکمہ انہار کا عملہ شگاف پٴْر کرنے نہیں پہنچا۔دوسری جانب محکمہ انہار کے حکام کا کہنا ہے کہ مشینری اور عملہ شگاف پٴْر کرنے روانہ کر دیا ہے، جلد شگاف پٴْر کر لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.