اقراء یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور یونیورسٹی آف تربت کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کے درمیان یونیورسٹی کے ویڈیو کانفرنس روم میں ایک انٹرایکٹو سیشن کا اہتمام کیاگیا
ہفتہ 16 اپریل 2022 00:05
(جاری ہے)
سیشن میں فیکلٹی آف اکنامکس کامرس اینڈ بزنس ایڈمنسٹریشن کے ڈین، تدریسی شعبہ جات کے سربراہان اور طلبہ وطالبات نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔
شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر غلام جان بلوچ نے سیشن کے نظامت کی زمہ داریاں سنبھالے۔ قبل ازیں اقراء یونیورسٹی کیوائس چانسلر نے تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جان محمد سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ دونوں اداروں کے سربراہوں نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے علاوہ مستقبل میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے اور دونوں اداروں کے درمیان مشترکہ تحقیقی اور ایکسچینج پروگرامزشروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.