شازیہ مری کا ماروی میمن سے رابطہ ،بی آئی ایس پی کے معاملات پر تبادلہ خیال

ہفتہ 23 اپریل 2022 15:47

شازیہ مری کا ماروی میمن سے رابطہ ،بی آئی ایس پی کے معاملات پر تبادلہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2022ء) وفاقی وزیر شازیہ مری نے سابقہ چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن سے رابطہ کیا جس میں بی آئی ایس پی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو چیئرمین نادرا نے بھی وفاقی وزیر شازیہ مری سے ملاقات کی جس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تکنیکی معاملات پر باہمی مشاورت کی اور بی آئی ایس پی کو مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :