بھاگ کر شادی کرنے میں کوئی عزت نہیں،نور بخاری کا دٴْعا زہرہ کو پیغام

منگل 26 اپریل 2022 17:05

بھاگ کر شادی کرنے میں کوئی عزت نہیں،نور بخاری کا دٴْعا زہرہ کو پیغام
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2022ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے دٴْعا زہرہ کیلئے جاری پیغام میں کہا ہے کہ بھاگ کر شادی کرنے میں کوئی عزت نہیں۔

(جاری ہے)

نور بخاری نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں کہا کہ الحمد اللہ !دٴْعا زہرہ بالکل ٹھیک ہے لیکن کاش آپ سمجھ سکتی ہیں کہ آپ کی وجہ سے آپ کے والدین اور پورا پاکستان کتنی اذیت سے گزرا۔سابق اداکارہ نے کہا کہ ہم سب بھی بیٹیوں والے ہیں اور ہم نے آپ کے لیے بہت دٴْعائیں کی۔اٴْنہوں نے کہا کہ بچوں کو سمجھنا چاہیے، بھاگ کر شادی کرنے میں کوئی عزت نہیں۔نور بخاری کہا کہ مجھے والدین کے لیے بہت افسوس ہے۔

متعلقہ عنوان :