عارف والا،محکمہ لائیوسٹاک کا چھاپہ، مردہ بکری کا گوشت فروخت کرتے دوافراد گرفتار، مردہ بکری برآمد

جمعہ 13 مئی 2022 17:06

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2022ء) محکمہ لائیوسٹاک کا چھاپہ، مردہ بکری کا گوشت فروخت کرتے دوافراد گرفتار، مردہ بکری برآمد ۔

(جاری ہے)

نواحی گائوں67/EB میں محکمہ لائیوسٹاک کے ویٹرنری ڈاکٹر علی عمار نے عملہ اور پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مردہ بکری کا گوشت فروخت کرتے رنگے ہاتھوں فیا ض اور ساتھی کو پکڑکر مردہ بکری برآمد کرلی، جبکہ قصاب عمران موقع سے فرارہوگیا ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :