
کرناٹک، کانگریس کا تبدیلی مذہب مخالف آرڈیننس کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
ہفتہ 14 مئی 2022 11:59
(جاری ہے)
سیدارامیہہ نے مزید کہا کہ موجودہ قانون زبردستی مذہب کی تبدیلی کو روکنے اور لالچ کے ذریعے مذہب کی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے کافی ہے پھر نئے قانون کی کیا ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کو دھمکانا اور ہراساں کرناآر ایس ایس کا سیاسی ایجنڈا ہے ۔
انہو ں نے کہا کہ سچے ہندو ہم آہنگی اور عالمگیر بھائی چارے پر عمل پیرا ہیں اور وہ بی جے پی کی فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو ہم اقلیتوں پر مسلسل حملے دیکھتے ہیں، کرناٹک کے لوگ اس حکومت سے شرمندہ ہیں۔انہوں نے کہا آئین افراد کو آزادی سے اپنی مرضی کے مطابق مذہب تبدیل کرنے کی اجازت دیتا ہے اور مذہب کی زبردستی تبدیلی کو روکنے کے لیے پہلے سے ایک قانون نافذ ہے جس پر عمل درآمد کے لیے پولیس اور عدالتیں موجود ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ میں اسلحہ رکھنے کے قانون میں تبدیلی کی جائے، جو بائیڈن
-
نوجوت سنگھ سدھو جیل کے کلرک بن گئے
-
منکی پاکس، بڑے پیمانے پر ویکسین کی ضرورت نہیں ہے،جنوبی افریقی محققین
-
طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئر پورٹس کی گرانڈ سروسز کا معاہدہ
-
بنگلہ دیش کا مزید ایک لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کو متنازع جزیرے پر منتقل کرنے کااعلان
-
افغانستان، چار مختلف بم دھماکوں میں 16افراد ہلاک،15زخمی
-
یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 20ہزاریہودیوں کی فلسطین منتقلی
-
مسجد اقصی پر یہودی آباد کاروں کے دھاوے،مقام مقدس کی بیحرمتی
-
ٹیکساس اسکول میں فائرنگ سے قبل حملہ آور نے اپنی دادی کوقتل کیا
-
بھارتی اسکول پرنسپل کی بیوی کے ہاتھوں پٹائی، شکایت لئے عدالت پہنچ گیا
-
سوئس دواسازکمپنی روشے نے منکی پاکس کے تین پی سی آر ٹیسٹ تیار کرلیے
-
سعودی عرب میں زہریلی مچھلی کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.