
سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل خان کا طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
ہفتہ 14 مئی 2022 12:33

(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ 24برسوں سے ازدواجی رشتے میں منسلک جوڑی، سہیل اور سیما کی جانب سے طلاق کی درخواست فیملی کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق طویل عرصے کی علیحدگی کی افواہوں کے بعد اب اس جوڑی کی جانب سے طلاق کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب اس جوڑی کی جانب سے تا حال کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔جوڑے کی شادی 1998میں ہوئی جن کے دو بچے بھی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.