عمران صاحب جھوٹ بولنے ، دھمکی اور گالی دینے سے حقیقت نہیں چھپتی ، مریم اور نگزیب

عوام سب جانتے ہیں ،اپنے مجرم کو پہچانتے ہیں ،وفاقی وزیراطلاعا ت و نشریات کا بیان

پیر 16 مئی 2022 13:54

عمران صاحب جھوٹ بولنے ، دھمکی اور گالی دینے سے حقیقت نہیں چھپتی ، مریم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2022ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب جھوٹ بولنے ، دھمکی اور گالی دینے سے حقیقت نہیں چھپتی ،عوام سب جانتے ہیں ،اپنے مجرم کو پہچانتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ عوام سب جانتے ہیں اپنے مجرم کو پہچانتے ہیں ،عمران صاحب جھوٹ بولنے سے ، دھمکی دینے سے ، گالی دینے سے حقیقت نہیں چھپتی ۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ عوام سب جانتی ہے اصل معاشی تباہی ،بے روزگاری بھوک کا مجرم عمران صاحب ہیں ۔