ہیٹ سڑوک کے علاج کیلئے ہرہسپتال میں کنسلٹنٹ سٹاف کی اضافی تعداد تعینات کی جائے، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ
پیر 16 مئی 2022 23:27
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے جنوبی پنجاب کی تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹیو افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کیا۔
تنویر اقبال تبسم نے مزید کہا کہ حالیہ گرمی کی شدید لہر سے متاثرہ افراد کی ترجیحی بنیادوں پر خصوصی دیکھ بھال کی جائے۔ اس کے علاوہ تمام ہسپتالوں اور مراکزصحت پر قائم کردہ ہیٹ سٹروک کائونٹرز پر ضروری ادویات کی مناسب مقدار ہروقت موجود ہونی چاہیے اور ہیٹ سٹروک سے بچائو کی حفاظتی تدابیر اختیار کرنے بارے بھرپورعوامی آگاہی مہم بھی ساتھ ساتھ جاری رکھی جائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.