بڈھانی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مین پوری، انڈین گٹکا اور چرس برآمد کرلی

منگل 17 مئی 2022 20:45

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2022ء) بڈھانی پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 2 ملزمان کو مین پوری، انڈین گٹکے اور چرس سمیت گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم علی رضا سنگراسی کے قبضے سے 510 انڈین گٹکے، 50 عدد تیار شدہ مین پوری برآمد ہوئی، جبکہ ملزم شاہنواز سنگراسی کے قبضے سے 155 گرام چرس برآمد کی گئی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

متعلقہ عنوان :