حکومت سندھ کے محکمہ خوراک اور پرائز کنٹرول اتھارٹی کی شہر میں کوئی رٹ نہیں بچی،حیدرآباد چیمبر
بدھ 18 مئی 2022 21:55
(جاری ہے)
جب کہ سندھ کے سرکاری گوداموں سے گندم کی چوری کے ساتھ سرکاری کھاتوں میں خوردبرد کرکے راتوں رات گندم کو اوپن میں مہنگی داموں بیچ دی جاتی ہے جس کی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پورے صوبے میں محکمہ خوراک کی کارکردگی نہایت مایوس کن اور کرپشن سے بھرپور ہے جسکی وجہ سے ہر سال کی طرح اس سال بھی گندم کا حدف مکمل کرنے میں ناکامی کا سامنا ہے اور فلور ملز کا کوٹہ بھی شدید متاثر ہونے کا اندیشہ ہے جس کا براہ راست اثر غریب عوام پر آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں پڑیگا۔
محکمے کی بد عنوانیاں غریب عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھننے کے درپے ہیں ۔ صدر چیمبر محمد الطاف میمن نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر خوراک سے مطالبہ کیا کہ گندم کی کمی اور آٹے کی قیمتوں کا فوری نوٹس لیا جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر آٹے کا حصول ممکن بنایا جائیمزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.