متوقع سیلاب کے پیش نظر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام محکموں کی تیاریاں مکمل ہیں،عمرجاوید
دریاں میں پانی کی صورتحال کو صوبائی کنٹرول روم کے ساتھ ساتھ ضلعی فلڈ کنٹرول روم میں مسلسل مانیٹر کیا جا رہا ہے،دریائے راوی میں پانی کے متوقع اضافہ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر ضلع کے تمام حفاظتی بندوں کی مضبوطی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں، عوام کو سیلابی صورتحال بارے آگاہی دینے کیلئے ضلعی ہنگامی کنٹرول روم بھی 24گھنٹے فعال ہیں،خطاب
بدھ 18 مئی 2022 21:05
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ محکمہ لائیو سٹاک، صحت، ریسکیو1122، ڈیزاسٹر منیجمنٹ سمیت تمام متعلقہ محکمے فلڈ ریلیف پلان پر عمل پیرا ہوکر کسی بھی ناگہانی کی صورت میں متاثرین کو ریلیف فراہم کریں گے جبکہ دریائی نشیبی علاقوں میں مقامی آبادی کو بھی مانیٹر کیا جا رہا ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ ضلع کے تمام حفاظتی بندوں کی مضبوطی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ عوام کو سیلابی صورتحال بارے آگاہی دینے کیلئے ضلعی ہنگامی کنٹرول روم بھی 24گھنٹے فعال ہیں۔انہوںنے محکمہ انہار کے افسران پر زور دیا کہ وہ موقع پر موجود تمام امورکی کڑی نگرانی کریں اور اس ضمن میں حائل رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دورکریں۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.