پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر کا اعزاز
جمعرات 19 مئی 2022 20:34
(جاری ہے)
انٹرنیشنل فیمیئر( FAIMER) فیلوشپ ایسے بین الاقوامی فیکلٹی کے لیے دو سالہ فیلوشپ پروگرام ہے جس نے شعبہ صحت کو بہتر بنانے کے لیے پیشے سے منسلک تعلیم کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کیاہو۔
ڈاکٹر روبینہ ذاکر شعبہ صحت کے ان 20 پیشہ ور افراد میں سے ایک ہیں جنہیں ا ن کی شاندار تحریر اور پراجیکٹ کے باعث 2022 کے فیلوشپ پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا ۔ ان کی درخواست کا انتخاب 200 سے زیادہ درخواستوں میں سے کیا گیا جو 30 ممالک میں واقع بہترین تعلیمی اداروں سے صحت کے پیشہ ور افراد نے جمع کروائی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.