سندھ ہائی کورٹ،کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب
جمعہ 20 مئی 2022 15:05
(جاری ہے)
وکیل درخواست گزار نے کہا کہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔
شدید گرمی کی وجہ سے شہری ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے ہیں۔ شہرمیں کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے دعوے دھرے رہ گئے ہیں۔ کے الیکٹرک اپنے پاور پلانٹس صرف 852 میگا واٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔درخواست گزار نے موقف پیش کیا کہ غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تعلیمی مراکز، اسپتال اور شہریوں کی زندگی متاثر ہوتی ہے۔ شہریوں سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے باوجود اضافے بلز وصول کیے جارہے ہیں۔ کراچی بھر میں 7 سے 9 تو کہیں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ ناقص کارکردگی پرعوامی مفاد میں کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.