بلوچ خواتین کی اغوا نما گرفتاریاں قابل مذمت ہیں: بلوچ عوامی موومنٹ
جمعہ 20 مئی 2022 21:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ریاستی اور انتظامی اداروں کی جانب سے بلوچ خواتین کی اغوا نما گرفتاریاں اور بوگس مقدمہ جات کے اندراج سے بلوچ قوم کے جذبات کو مجروح کیا جارہا جس کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے آبا نے قطعی طور پر بلوچستان کی خودمختار ریاستوں کو پاکستان میں اس لییضم نہیں کیا تھا کہ مملکت پاکستان ہمارے نوجوانوں، بزرگوں، بچوں حتی کہ ہماری ماں بہنوں کے ننگ وناموس کی پرواہ کیے بغیر ان کو لاپتہ کرے ان کی اغوا نما گرفتاریاں عمل میں لاے اور ان کو بوگس و جھوٹے مقدمات میں پھنساے یا پھر ان کی مسخ شدہ لاشیں پھینکے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ عوامی موومنٹ بلوچ ساحل ووسال کولوٹنیاور ننگ و ناموس پر حملہ کرنے والوں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ بلوچستان کو مفتوحہ جان کر یہاں کی عوام کے ساتھ بدسلوکی سے گریز کریں اور بلوچستان میں بسنے والی اقوام کو مراعات و سہولیات بہم پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
محکمہ داخلہ سندھ کا کراچی کو محفوظ بنانے کا پلان
-
پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.