اوکاڑہ:سرکاری ہسپتال میں 19ملزمان کی توڑ پھوڑ، کار سرکار میں مداخلت ، ریکارڈ چوری کرنے کی کوشش ، مقدمہ درج

ہفتہ 21 مئی 2022 00:32

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2022ء) سرکاری ہسپتال میں 19ملزمان کی توڑ پھوڑ، کار سرکار میں مداخلت ، ریکارڈ چوری کرنے کی کوشش ، مقدمہ درج بتایا گیاہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیپالپور خلیل احمد، محمد آصف، مقبول احمد اور منصب علی اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ داخل ہوگئے جنہوں نے کار سرکار میں مداخلت کی ، مزاحمت کی ریکارڈ چوری کرنے کی کوشش کی اور ایمرجنسی میں توڑ پھوڑ کی پولیس نے ڈاکٹر محمد عمران میڈیکل آفیسر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :