راولپنڈی، زمین کے تنازعہ پر اپنے ہی ماموں اور ممانی کو قتل کرنے والا بھانجا گرفتار

ہفتہ 21 مئی 2022 00:45

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2022ء) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے زمین کے تنازعہ پر اپنے ہی ماموں اور ممانی کو قتل کرنے والا بھانجا گرفتارکر لیا پولیس نے زمین کے تنازعہ پر اپنے ہی ماموں اور ممانی کو قتل کرنے والے بھانجے محمد افسر عرف گورا کو گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق ملزم نے زمین کے لئے فائرنگ کرکے اپنے ہی ماموں اور ممانی کو قتل کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :