امریکہ کسی بھی طرح پاکستان کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،پاکستان کے عوام کسی کی بھی غلامی قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں،مولانا عبدالحلیم مدنی
ہفتہ 21 مئی 2022 23:40
(جاری ہے)
یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں مولانا عبدالحلیم مدنی نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا تھا اورآج تک ملک میں اسلامی نظام نفاذ نہیں ہوا ہے جب تک پاکستان میںصحیح معنوں میں اسلامی نظام نافذ نہیں ہوتا اسوقت تک پاکستان مسائل سے باہر نہیں نکل سکتا۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ لاکھوں مسلمانوں کا قاتل ہے وہ کسی بھی طور پر پاکستان کے عوام اور مسلمانوں کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مال غنیمت نہیں ہے جو چاہے مال غنیمت سمجھ کر لوٹ لے ۔انہوںن کہا کہ جمعیت علماء اسلام (س) کے قائد شہید مولانا سمیع الحق نے اپنی پوری زندگی ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہد کی اوراسکی راستے میں جام شہادت نوش کیا جمعیت(س) انکے مشن کی تکمیل کیلئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.