لاہور میں مسلح افراد میٹرک کی طالبہ کو بھائی کے سامنے اغوا کر کے لے گئے
4 افراد موٹر سائیکل پر سوار لڑکی کو زبردستی اتار کر گاڑی میں بٹھا کر لے گئے،سی سی ٹی وی فوٹیج بھی آ گئی
مقدس فاروق اعوان اتوار 22 مئی 2022 13:15
(جاری ہے)
شادباغ کی رہائشی دسویں جماعت کی طالبہ ہے۔دوسری جانب بہاولنگراغوا کے بعد نامعلوم ملزمان کے تشدد کا نشانہ بننے والی شادی شدہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی مقتولہ کی شناخت شبانہ زوجہ بہادر علی کے نام سے ہوئی ہے جو بونگا ماچھی چوک کی رہائشی اور بہاولنگر کے علاقہ حسین آباد میں مقیم تھی جسے پراسرار طور پر اغوا کرتے ہوئے نامعلوم ملزمان نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، حالت غیر ہونے پر خاتون کو منچن آباد روڑ اڈا لوہارکا کے قریب پھینک کر فرار ہوگئی،ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تشدد زدہ خاتون کو مقامی ہسپتال منتقل کیا،شبانہ بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی، پولیس نے مقتولہ کی نعش قبضہ میں لیتے ہوئے تفتیش کا آغاز کردیا، مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی جس کا خاوند بہادر علی سیکیورٹی گارڈ ہے جو کہ بہاولپور نوکری کرتا ہے، پولیس ترجمان سب انسپکٹر شہزاد اشفاق کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے اور تفتیش کے بعد ہی قتل کی وجوہات کا تعین ممکن ہوگا ڈی پی او فاروق انور نے تفتیش کے لیے سپیشل ٹیم تشکیل دے دی ہے جو نامعلوم کار سوار ملزمان کو جلد ٹریس کرکے انکی گرفتاری کو یقینی بنائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسحاق ڈار سے چائنہ تھری گارجز کارپوریشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور چائنا تھری گارجز انٹرنیشنل لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات، مختلف امورپر غور
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
کراچی سے لاہورآنے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.