ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کا فیصل آباد کے مختلف امتحانی مراکزکا دورہ،طالب علموں کیلئے دستیاب سہولیات اور انتظامی وحفاظتی امور چیک کئے
منگل 24 مئی 2022 21:20
(جاری ہے)
وہ گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول پیپلز کالونی اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین پیپلز کالونی میں گئے اور کمرہ امتحان میں روشنی، پینے کے ٹھنڈے پانی کی دستیابی کا جائزہ لیتے ہوئے موقع پر طالب علموں سے گفتگو اور نگران عملہ کی ڈیوٹیز بھی چیک کیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز چوہدری امداد اللہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا محمد راشداور پرنسپل میڈم روبینہ نے انہیں انتظامات پر بریفنگ دی۔ڈپٹی سیکرٹری نے امتحانی عمل کو شفاف اور اعلیٰ نظم ونسق کو یقینی بنانے کی تاکید کی۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.