وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا حریت رہنما یاسین ملک کو سزا دینے سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط
بدھ 25 مئی 2022 00:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارتی رویئے کے دستاویزی ثبوتوں سے یاسین ملک کے عدالتی قتل کا خطرہ موجود ہے۔ انہوں نے بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں 2019ء سے اب تک یاسین ملک کو قید رکھنے اور وہاں کی غیر انسانی صورتحال پر تشویش ظاہر کی۔
پریشان کشمیریوں کو قابض بھارتی حکومت کے ہاتھوں مسلسل جھوٹے مقدمات کا سامنا ہے اور وہ بھارتی غاصبانہ قبضے سے چھٹکارہ کیلئے اقوام متحدہ کی طرف دیکھتے ہیں۔ وزیر خارجہ نے ہائی کمشنر اور انسانی حقوق کونسل پر زور دیا کہ وہ مقامی کشمیری قائدین کو جھوٹے مقدمات بالخصوص یاسین ملک کے ساتھ بہیمانہ سلوک کو فوری بند کیا جائے جو کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے پرامن جدوجہد آزادی کی قیادت کر رہے ہیں۔ بھارت پر زور دیا جائے کہ وہ یاسین ملک پر تمام بے بنیاد الزامات ختم کر کے ان کو بری کریں اور ان کی قید سے فوری رہائی یقینی بنائی جائے تاکہ وہ اپنے خاندان سے مل کر معمول کی زندگی گزار سکیں۔ بھارت پر زور دیا جائے کہ وہ کشمیری سیاسی قائدین اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کو رہا کرے۔\932مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.