پنجاب ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے ‘شاہ محمود قریشی
موجودہ حکومت مہنگائی کو قابو کرنے میں مکمل ناکام ہے، پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر مہنگائی کا بم گرایا گیا 10 فیصد سپر ٹیکس بینکنگ ٹرانسزکشن، سیمنٹ فیکٹری، چینی انڈسٹری، آئل اور گیس کمپنیوں پر لاگو ہوگا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کر چکے ہیں‘پریس کانفرنس
جمعہ 24 جون 2022 23:50
(جاری ہے)
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حمزہ شہباز نے چند سیٹوں کیلئے دھاندلی کی تو سیاسی نظام درہم برہم ہوجائیگا، ن لیگ کے ٹکٹوں پر پنجاب میں لوگ خوش نہیں ہیں، مسلم لیگ (ن) میں ہلچل ہے اور ان کے ورکرز بھی مطمئن نہیں ہیں، ن لیگ کو شیر کی بجائے لوٹے کا نشان دیا جائے۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ان کے پاس معیشت کی بحالی کا ایجنڈا نہیں ہے، یہ اندھیرے میں ہاتھ مار رہے ہیں، ان کی بے بسی کا عالم سب کے سامنے ہے، شہباز شریف نے بیان دیا ہم نے سیاست کو نہیں ریاست کو بچایا ہے، انہوں نے کیسز سے نجات پانے کے لیے اقتدار حاصل کیا، انہوں نے نیب کو دفن کیا ہے اور ان کا ایجنڈا بھی ذاتی ہے قومی نہیں۔شاہ محمود نے کہا کہ موجودہ حکومت مہنگائی کو قابو کرنے میں مکمل ناکام ہے، پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر مہنگائی کا بم گرایا گیا، 10 فیصد سپر ٹیکس بینکنگ ٹرانسزکشن، سیمنٹ فیکٹری، چینی انڈسٹری، آئل اور گیس کمپنیوں پر لاگو ہوگا، یہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کر چکے ہیں، اگست میں فی یونٹ بجلی کا ریٹ 21 روپے، ستمبر میں 24 اور اکتوبر میں فی یونٹ 25 روپے تک ہوجائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.