گوادر، کراچی ٹرک ٹرالرز گڈز ایسوسی ایشن نے واقعہ تربت میں ٹرانسپورٹرز پر تشدد کیخلاف بھوانی کے مقام پر ٹرانسپورٹروں نے مین آر سی ڈی شاہراہ کو بلاک کردیا
جمعرات 30 جون 2022 23:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گوادر، کراچی ٹرک ٹرالرز گڈز ایسوسی ایشن کی جانب سے واقعہ تربت میں ٹرانسپورٹرز پر تشدد کے خلاف ضلع لسبیلہ کے صنعتی شہر حب کے قریب بھوانی کے مقام پر ٹرانسپورٹروں نے مین RCD شاہراہ کو بلاک کردیاجس کے باعث کراچی سے کوئٹہ،گوادر اور اندرون بلوچستان آنے اور جانے والی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
شاہراہ کی بندش کے باعث مسافروں اور خاص کر مریضوں کو مشکلات کا سامنا۔جب کہ مسافروں نے مین RCD شاہراہ کی آئے روز بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لے اور ایسے اقدام کرے جس کے باعث مسافروں اور مریضوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.