ھ*عیدالاضحی ، سندھ میں بھی تجارتی مراکز بند کرنے کے اوقات کی پابندی 10 جولائی تک ختم
اتوار 3 جولائی 2022 21:45
(جاری ہے)
تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹ اور کافی شاپس کو رات 11 بجے تک بند کرنا ہوگا، جبکہ پیٹرول پمپ، ہسپتال، میڈیکل اسٹورز، بیکری اور دودھ کی دکانوں کو اس پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگاتاہم 24 جون کو سندھ حکومت نے کھانے پینے کے مراکز کے لیے کاروباری اوقات میں توسیع کرتے ہوئے کچھ پابندیوں میں نرمی کردی تھی اور ہفتہ کے روز اوقات کی پابندی کے بغیر ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں کی اجازت دے دی تھی۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ تمام ریسٹورنٹس، کافی/چائے کی دکانوں اور کیفے پورے ہفتے رات ساڑھے 11 بجے تک کام کر سکیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت پنجاب نے بھی مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی کو ختم کرتے ہوئے 9 جولائی، یعنی عید الاضحیٰ سے ایک روز قبل تک دکانداروں اور تاجروں کے لیے اوقات کار میں نرمی کردی تھی۔وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی جانب سے کیے گئے اعلان کے ساتھ عید کے پیش نظر مارکیٹ میں صارفین کے رش کے منتظر تاجروں نے سکون کا سانس لیا تھا۔وزیر اعلیٰ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’یہ فیصلہ عید کے تناظر میں تاجر برادری اور عوام کی سہولت کے لیے کیا گیا جس سے عید سے قبل پورا وقت کاروبار میں آسانی ہوگی‘۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.