ہنزہ اورضلع غذرمیں دریا میں ڈوبنے کے دو حادثات ، 3نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے
پیر 4 جولائی 2022 23:36
(جاری ہے)
ریسکیو 1122 ہنزہ کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ہنزہ کی ٹیم مقامی لوگوں کے ہمراہ سرچ آپریشن شروع کردی اور مسلسل آپریشن کے بعد کے بعد سیاح کو دریا سے نکال کر ریسکیو ایمبولینس میں CPR اور فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے سول ہسپتال گلمت شفٹ کردی ہسپتال میں ڈاکٹروں نے جانبحق ہونے کی تصدیق کردی۔
دوسرا حادثہ ضلع غذر گاہکوچ سلپی پل کے قریب دریائے غذر میں دو نوجوانوں کی ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 غذر کے اہلکاروں نے سرچ آپریشن کے بعد دونوں نوجوانوں کو مقامی افراد کی مدد سے دریا غذر سے نکال کر CPR اور فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے ریسکیو ایمبولینس میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گاہکوچ منتقل کر دی تاہم ڈاکٹروں نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی اور ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ریسکیو مرچری وین میں گاؤں بھتریت روانہ کردی گئی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.