ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کی ٹاپ 3 میں اینٹری
سلواوور ریٹ پر 2 پوائنٹس کی کٹوتی نے بھارت کو تنزلی پر مجبور کر دیا، بھارت کے 52.08 جبکہ گرین کیپس کے 52.38 پوائنٹس ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 6 جولائی 2022 11:59
(جاری ہے)
اس میچ میں فیلڈ امپائر علیم ڈار اور رچرڈ کیٹل برو، تھرڈ امپائر ماریس اراسمس ہیں۔
یاد رہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا 77.78 پرسنٹیج پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست، جنوبی افریقہ (71.43) دوسرے، پاکستان 52.38 تیسرے، بھارت 52.08 چوتھے، ویسٹ انڈیز 50 پانچویں، سری لنکا 47.62 چھٹے، انگلینڈ 33.33 ساتویں، نیوزی لینڈ 25.93 آٹھویں اور بنگلہ دیش 13.33 پرسنٹیج پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہے۔ پاکستان نے ابھی تک 3 میچز جیتے، 2 میں شکست ہوئی اور اتنے ہی ڈرا کیے، رواں ماہ دورئہ سری لنکا میں میزبان ٹیم کیخلاف فتوحات ٹیم کی پوزیشن مزید بہتر بناسکتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.