فواد چوہدری نے عمران خان کے پائلٹ کو ملنے والی دھمکیاں میڈیا کو سنا دیں
آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کے واضح احکامات تھے ایجنسیز سیاسی معاملات سے دو رہیں گی،اگر یہ آئی بی کام ہے تو وہ زرا اپنے ادارے پر غور کریں۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی پریس کانفرنس
مقدس فاروق اعوان جمعرات 7 جولائی 2022 15:38
(جاری ہے)
لگتا ہے طاقت کے استعمال کی کوئی حد نہیں آپ کے سامنے۔
آپ ڈرانے دھمکانے کی ہر حد کراس کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن قوم کا خوف دور ہو چکا۔اب سب نامعلوم، معلوم ہیں۔شہباز گل نے مزید کہا کہ اگر خان صاحب کے جہاز کو زمین پر یا فضا میں کوئی نقصان پہنچا تو قوم یاد رکھے کون یہ سب کروا رہے ہیں-پہلے پرائیوٹ کمپنیوں کو جہاز دینےپر دھمکیاں دی گئیں۔زبردستی جہازوں کوخراب ظاہر کروا کر ہمارے سفر کو کینسل کروانے کی کوشش کی گئی۔اب جو جہاز موجود ہے اس کے پائیلٹ کو دھمکایا جا رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اس سے پہلے بھی دعویٰ کر چکی ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اور انہیں سخت سیکیورٹی کی ضرورت ہے۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے بھی انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے جہاز کے پائلٹ کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔ جن خدشات کا ذکر کچھ دن پہلے کیا گیا تھا اس کا ثبوت بھی مل گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.