Live Updates

مریم اور کیپٹن صفدر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میری دعائیں اور نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں ، اللہ پاک انہیں جلد صحت یاب کرے، وزیراعظم کا ٹویٹ

ہفتہ 16 جولائی 2022 16:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2022ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم اور کیپٹن صفدر میں کووڈ کی تشخیص ہوئی ہے، میری دلی دعائیں او رنیک تمنائیں ان کی جلد صحت یابی کےلئے ان کے ساتھ ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ سن کر دکھ ہوا کہ مریم بیٹی اور کیپٹن صفدر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میری دعائیں اور نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں ، اللہ پاک انہیں جلد صحت یاب کرے۔ وزیراعظم نے کہا کہ جس طرح مسلم لیگ نون کی سیاسی مہم کی مریم نواز نے قیادت کی ہم سب کو اس پر فخر ہے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات