چشتیاں،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی اجلاس
بدھ 27 جولائی 2022 16:54
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران مرکزی جلوسوں کے راستوں سے تجاوزات کے خاتمہ ،صفائی ستھرائی، سڑکوں کی مرمت و پیچ ورک کے کام جلد مکمل کئے جائیں۔
انہوں نے میونسپل کارپوریشن کے چیف افسران کو ہدایت کی کہ محرم الحرام کے حوالہ سے حساس مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب،لائٹنگ، جرنیٹرز اور واک تھرو گیٹس کی دستیابی کے علاوہ مانیٹرنگ کےلئے انتظامات کو فی الفور حتمی شکل دیں اس ضمن میں کسی قسم کی سستی اور لاپرواہی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا۔محرم الحرام کے حوالہ سے ایمرجنسی کنٹرول رومز بھی قائم کئے جائینگے جبکہ ہر محکمہ اپنا فوکل پرسن بھی مقرر کرے۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طر ف سے محرم سیکورٹی پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے، مجالس اور جلوسوں کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سے کی جائیگی جوضلعی کنٹرول روم سے منسلک ہونگے اور کنٹرول رومز کے ذریعے جلوسوں کی ہر زاویے سے مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.