وزیراعظم شہبازشریف کی جیکب آباد ائیر بیس آمد
ہیلی کاپٹر کے ذریعے بلوچستان کے بارش اور سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ
ہفتہ 30 جولائی 2022 22:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز سریف ہفتہ کے روز خصوصی جہاز کے ذریعے جیکب آباد کے شہباز ائیر بیس پہنچے جہاں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری ، طارق مگسی ، چیف سیکریٹری بلوچستان اور دیگر نے انکا استقبال کیا۔
جہاں این ڈی ایم اے کے حکام ، چیف سیکرٹری بلوچستان اور لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے وزیراعظم کو بریفنگ دی اسکے بعد وزیر اعظم میاں شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے بلوچستان کے بارش اور سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہو گئے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.