فریقین جنگی ماحول کو مزید نہ بھڑکنے دیں، امریکی ترجمان جان کربی
غزہ پر کھلی جارحیت کے بعد بھی وائٹ ہائوس کا اسرائیل کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان
ہفتہ 6 اگست 2022 13:05
(جاری ہے)
ہم تمام فریقوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ تصادم کو بڑھانے سے گریز کریں۔
ترجمان نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے اور اسی طرح کھڑا رہے گا۔' ترجمان نے غزہ پر اسرائیلی بمباری سے بھڑکنے والی صورت حال کی روشنی میں کہا کہ ہم کلی طور پر اور بھر پور انداز میں اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں اسرائیل دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرے اور اسرائیل کے معصوم شہریوں کی زندگیوں کی حفاظت کرے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.