دکی،فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

بدھ 10 اگست 2022 17:19

دکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2022ء) لورالائی بازار میں مزدور چوک پرگزشتہ روز فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس کے مطابق زخمی نوجوان غازی خان سی ایم ایچ لورالائی میں زیر علاج تھا۔لاش کو لورالائی سے دکی روانہ کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :